سپرے کرتا کاشتکار جاں بحق
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں پپلی صاحب میں فصل پر سپرے کرتے کاشتکار کی حالت غیر ہو گئی، ریسکیو ٹیم اطلاع پر پہنچی اور اعظم کو طبی امداد دی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا ،میت ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
نواحی گاؤں پپلی صاحب میں فصل پر سپرے کرتے کاشتکار کی حالت غیر ہو گئی، ریسکیو ٹیم اطلاع پر پہنچی اور اعظم کو طبی امداد دی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا ،میت ورثا کے حوالے کر دی گئی۔