نوجوان گر کر شدید زخمی

 نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے(نامہ نگار)موٹر سائیکل سے گر کر ٹبہ محمد نگر کا 20 سالہ حامد شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں 40 سالہ نوید، 37 سالہ نورین، 18سالہ حسنین، 25 سالہ عثمان، 10سالہ عمر اور 22 سالہ اویس زخمی ہوگئے۔

موٹر سائیکل سے گر کر ٹبہ محمد نگر کا 20 سالہ حامد شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں 40 سالہ نوید، 37 سالہ نورین، 18سالہ حسنین، 25 سالہ عثمان، 10سالہ عمر اور 22 سالہ اویس زخمی ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...