کامونکے :نو سرباز گیپکو ملازم بن کر ہزاروں روپے لیکر رفو چکر

کامونکے :نو سرباز گیپکو ملازم بن کر ہزاروں روپے لیکر رفو چکر

کامونکے (نامہ نگار) نوسرباز شخص خود کو واپڈا ملازم ظاہر کرکے محنت کش کے ہزاروں روپے لے کر فرار ہوگیا۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز نواحی گاؤں منڈھیر کے ضیاء اللہ نے چھیاسی ہزار روپے بل کی ادائیگی کے سلسلے میں فیضان کو دیے ، جو رقم لے کر فرار ہوگیا،صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...