مرالی والہ میں فنکار کو فیملی سمیت روک کر دھمکیاں، مقدمہ درج

مرالی والہ میں فنکار کو فیملی سمیت  روک کر دھمکیاں، مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں فنکار کو فیملی سمیت روک کر دھمکیاں دینے پر12 افرد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

استغاثہ کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور کا رہائشی طاہر محمود فیملی کے ہمراہ کار نمبر اے ایس کے 466پر سوار ہوکر شیخوپورہ سے گوجرانوالہ جا رہاتھا کہ مرالی والہ اڈہ پر وقاص اس کے بھائی 10/12 نامعلوم افراد نے زبردستی روک لیا بدتمیزی کی،گالیاں دیں جبکہ قریبی پٹرول پمپ پر لے جا کر قریبی پٹرول پمپ پر لے جا کر قتل کی دھمکیاں دیں،فیملی کو حراساں کرتے رہے ،گاڑی کی زبردستی چابی نکال لی گاڑی میں بند کر دیا،سائیڈ کاشیشہ توڑ دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...