پولیس نے 4 ون ویلر گرفتار کرلئے

پولیس نے 4 ون ویلر گرفتار کرلئے

موترہ(نامہ نگار)تھانہ موترہ پولیس نے گھوئینکی اور باب سیالکوٹ کے قریب ناکے پر موٹرسائیکلوں پرویلنگ کرنیوالے راحیل ’غلام دستگیر’شہزاد اور صغیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ موترہ پولیس نے گھوئینکی اور باب سیالکوٹ کے قریب ناکے پر موٹرسائیکلوں پرویلنگ کرنیوالے راحیل ’غلام دستگیر’شہزاد اور صغیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...