اوباشوں نے 17 سالہ لڑکی اغوا کرلیا
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار) اوباشوں نے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔میلاد چوک سے زاہد تنویر کی 17سالہ سالی کو ن شاہ زمان، شاہ زیب، ہمااور ایمان زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کرلے گئے ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اوباشوں نے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔میلاد چوک سے زاہد تنویر کی 17سالہ سالی کو ن شاہ زمان، شاہ زیب، ہمااور ایمان زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کرلے گئے ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments