قتل کے ملزم کو فرار کرانے کا الزام‘ 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

قتل کے ملزم کو فرار کرانے کا الزام‘ 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) مقدمہ قتل کے ایک ملزم کو فرار ہونے میں مبینہ مدد فراہم کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر رانا صمید اقبال مقدمۂ قتل کے ملزم ساجد حسین کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارنے گئے۔ اس دوران ملزمان اللہ دتہ، ثاقب اور مشتاق نے مبینہ طور پر ساجد حسین کو پولیس کی آمد کی اطلاع دے دی، جس کے باعث وہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...