گجرات:جی ٹی روڈ کی سینٹر میڈین کی تزئین و آرائش کا کام تیز
گجرات (سٹی رپورٹر) ہارٹیکلچر اتھارٹی گجرات کی جانب سے جی ٹی روڈ کی سینٹر میڈین پر پودوں کی دیکھ بھال، تراش خراش، آبپاشی اور گھاس کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
ہارٹیکلچر اتھارٹی کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر گرین ایریاز کی دیکھ بھال، تزئین و آرائش اور معائنہ یقینی بنا رہی ہیں۔ تاکہ شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments