شادی شدہ دوشیزہ کااغوا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دومختلف مقامات سے شادی شدہ خاتون سمیت دوشیزہ کااغوا، نامعلوم مقام پر منتقل ، مقدمات درج۔ طاہر رضا کی 24سالہ بیٹی سمیہ عروج کونامعلوم ورغلا پھسلا کر اغوا کرلی گئی۔
کے نامعلوم مقام پر منتقل جبکہ حمید کالونی میں اپنی بہن کے گھر سے شادی شدہ خاتون کومل کو بھی نامعلوم ملزمان حرام کاری کی نیت سے اغوا کرکے لے گئے ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments