تین موبائل فون چرا کر لے گئے

تین موبائل فون چرا کر لے گئے

راہوالی( نمائندہ دنیا)ملزم گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر اندر داخل ہوا اوردفتر سے مزدروں کے تین عدد موبائل فون مالیتی 75ہزار کے چرا کر لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیااورابتدائی تفتیش شروع کردی ۔

ملزم گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر اندر داخل ہوا اوردفتر سے مزدروں کے تین عدد موبائل فون مالیتی 75ہزار کے چرا کر لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیااورابتدائی تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...