تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم 36سالہ شخص جاں بحق

تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم  36سالہ شخص جاں بحق

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی )موٹرسائیکل سوارتیزرفتاری کے باعث سامنے سے آنیوالے موٹرسائیکل سے ٹکراگیا’زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرجاں بحق۔

تفصیل کے مطابق گذشتہ شب عباسیہ ٹاؤن کارہائشی36سالہ صدام حسین اپنی موٹرسائیکل پر انتہائی تیزرفتاری سے فیصل روڈ پرجارہاتھا کہ سامنے سے آنیوالے موٹرسائیکل سے ٹکراکرگرنے کے باعث سرپرلگنے والی گہری چوٹ کے باعث موقع پرہی دم توڑگیا۔ریسکیو عملہ نے موقع پرپہنچ کرموت کی تصدیق کرتے ہوئے لاش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...