محمد ابوبکر علوی گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1کے ہیڈ ماسٹر تعینات

محمد ابوبکر علوی گورنمنٹ ہائی  سکول نمبر 1کے ہیڈ ماسٹر تعینات

حافظ آباد (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )محکمہ تعلیم پنجاب نے ممتاز ماہر تعلیم محمد ابوبکر علوی کو ترقی دے کر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1حافظ آباد کا ہیڈ ماسٹر تعینات کر دیا ہے ۔

انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔ شہری، سماجی اور تعلیمی حلقوں نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا، جبکہ ای ایس ٹی جعفر حسین باجوہ کو ایس ایس ٹی کے عہدے پر ترقی دیکر اسی سکول میں تعینات کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...