پرانی غلہ منڈی میں منشیات فروشی ، کریک ڈاؤن کا مطالبہ

پرانی غلہ منڈی میں منشیات فروشی ، کریک ڈاؤن کا مطالبہ

صبح سویرے منشیات فروش کھلے عام کارروائیاں کرتے ، نو جوان نسل متاثر

حافظ آباد (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )حافظ آباد کی پرانی غلہ منڈی میں منشیات فروشی کی مبینہ سرگرمیوں پر علاقہ مکینوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سے فوری کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ صبح سویرے منشیات فروش کھلے عام منشیات فروخت کرتے ہیں، جس سے نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے ۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ منشیات فروشوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...