شرابی کو پولیس نے قابو کرلیا
راہوالی( نمائندہ دنیا) شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے شرابی کو پولیس نے قابو کرلیا
اطلاع ملنے پرکہ ڈی سی کالونی مین گیٹ کے سامنے شراب کے نشے میں دھت ہو کر کچھ نوجوان غل غپاڑہ کر رہے ہیں ایس ایچ او کینٹ قمرالزمان کی زیر نگرانی اے ایس آئی محمد نواز نے ہمراہ عملہ موقع پر پہنچے تو تین کس پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہو گئے جبکہ ایک کس شرابی محمد اعظم ولد محمد شفیع قوم گھمن ساکن بھکی سندھواں کو قابو کر لیا اسکے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments