وائس ایپ گروپ پر دوستی، لڑکے کو فلیٹ پر بلا کر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا

وائس ایپ گروپ پر دوستی، لڑکے کو  فلیٹ پر بلا کر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا

راہوالی( نمائندہ دنیا )موبائل فون وائس ایپ گروپ پر دوستی فلیٹ پر بلا کر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا،

کشمیر روڈ گوجرانوالہ کے رہائشی ش فرسٹ ایئر کا سٹوڈنٹ کی ڈی سی کالونی کے رہائشی رمضان ولد رحمت آرائیں سے کچھ عرصہ قبل وائس ایپ گروپ میں دوستی ہو گئی جس نے کچھ دن قبل شام چھ بجے اپنے فلیٹ پر ڈی سی کالونی بلا یا اور ڈرا دھمکا کر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا اس بابت کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں چند دن بعد پھر بلایا کہ میں نے تمہاری فوٹیج بنا لی ہے اگر نہ آؤ گے تو سوشل میڈیا پر شیئر کردونگا بلک میل ہوکر دوبارہ گیا تو پھر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنادیا اب پھر حراساں کر رہا ہے اسکے خلاف کاروائی کی جائے کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...