گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) وزارتِ توانائی کی ہدایت پر گیپکو ہیڈکوارٹر زمیں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
جنرل منیجر آپریشن شیخ امان اللہ نے فیس بُک کے ذریعے براہ راست صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات، تجاویز اور مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسر وں کو فوری کارروائی اور بروقت ازالے کے احکامات دئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments