2افراد کے موبائل فون چوری
تتلے عالی(نامہ نگار)گھمن والا میں ابراہیم کا موبائل فون ،طور شریف میں وقاص کا موبائل فون چوری ہوگئے ۔
چک پوریاں میں زمیندار شبیر حسین کی زرعی موٹر چوری ہو گئی،تتلے عالی میں چودھری ظفر کا زرعی میٹر چوری ہوگیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments