گاڑیوں میں تنصیب ،5ڈرائیورگرفتار

گاڑیوں میں تنصیب ،5ڈرائیورگرفتار

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )پٹرولنگ پولیس نے غیر قانونی طور پر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر5 ڈرائیور وں کو گرفتار کر لیا ۔

 ملزموں اشفاق ، عابد علی ،اصغر، ریاست خاں اورافضل کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...