تتلے عالی:اقدام قتل کے ملزم کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد

تتلے عالی:اقدام قتل کے ملزم کی  نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار )گرفتار ملزم کی نشاندہی پر وقوعہ میں استعمال ہونیوالا ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

تتلے عالی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شبیر احمد سکنہ ہردواودھے کے انکشاف پر وقوعہ میں استعمال ہونیوالا ناجائز اسلحہ اسکے گھر سے برآمد کرکے ناجائز اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...