کامونکے :گھر کے باہر سے جنریٹر ،5بکرے چوری

کامونکے :گھر کے باہر سے جنریٹر ،5بکرے چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔

نامعلوم چور محلہ صدر آباد کے عبدالرحمن کا جنریٹر گھر کے باہر سے چوری کرکے لے گئے ۔ نواحی گاؤں ڈھولن کے خالد کے 5بکرے چوری ہوگئے جبکہ ایمن آباد میں یاسین کے کباڑ خانے کے تالے توڑ کر نامعلوم چور سکریپ لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...