طالب علم کا اعزاز
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) پاک ترک سکول سسٹم اور پیرا ڈائم اکیڈمی جی7کے ہونہار طالب علم ریان جاوید نے فیڈرل بورڈ کے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 513نمبر حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی۔۔
، ریان جاوید نے کامیابی کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی مزید محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے اعلیٰ کامیابیاں حاصل کرنے کیلئے کوشاں رہیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments