ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، آئی جی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سید علی ناصر نے اسلام آباد پولیس کے جاری ترقیاتی منصوبوں، ادارہ جاتی انفراسٹرکچر اور ۔۔۔
انتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے جاری منصوبوں، تعمیراتی کاموں اور انتظامی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ آئی جی نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت، اعلیٰ معیار اور مکمل شفافیت کے ساتھ بروقت مکمل کیے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments