گجرات:غیر معیاری خوراک پر 5پو ائنٹس کو جرمانے

گجرات:غیر معیاری خوراک  پر 5پو ائنٹس کو جرمانے

گجرات(سٹی رپورٹر‘نامہ نگار )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع بھر میں حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 20فوڈ پوائنٹس کو بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 5فوڈ بزنسز کو مجموعی طور پر 95ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔کوئی فوڈ سیمپل نہیں لیا گیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع بھر میں حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 20فوڈ پوائنٹس کو بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 5فوڈ بزنسز کو مجموعی طور پر 95ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔کوئی فوڈ سیمپل نہیں لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...