سیالکوٹ:بلو ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

سیالکوٹ:بلو ڈکیت گینگ سرغنہ  سمیت گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ عرفان ڈھلوں اور ٹیم نے بلو گینگ کے سرغنہ احسان علی عرف بلو سمیت 2 ڈکیت گرفتار کرلئے۔

پو لیس کو اطلاع ملی کہ احسان علی عرف بلو اور ساتھی مزمل حسین پولیس سٹیشن بڈیانہ کے علاقہ سوہل پلی پر واردات کر رہے ہیں ،پولیس پہنچی تو فائرنگ کرتے ہوئے فرار کی کوشش کی لیکن پو لیس نے گھیرائو کرکے ملزموں 2پستول ، موٹر سائیکل اور 2لاکھ 31 ہزار روپے برآمد کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...