برٹش ہائی کمیشن کے وفد کا ڈی پی او کمپلیکس گجرات کا دورہ

برٹش ہائی کمیشن کے وفد کا  ڈی پی او کمپلیکس گجرات کا دورہ

گجرات (نامہ نگار )برٹش ہائی کمیشن کے وفد نے ڈی پی او کمپلیکس گجرات کا دورہ کیا اور ڈی پی او گجرات اختر فاروق سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران کمیونٹی پولیسنگ، باہمی تعاون اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...