حافظ آباد میں 10ہزار مہاجر ووٹرز کیلئے 16 پولنگ سٹیشن قائم

حافظ آباد میں 10ہزار مہاجر  ووٹرز کیلئے 16 پولنگ سٹیشن قائم

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حافظ آباد/ریٹرننگ آفیسر خالد رشید کاکہنا ہے۔

 کہ آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے پولنگ کل 2 اگست کو ہو گی ،10ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز کیلئے 16پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں،صبح 8بجے سے شروع ہونے والی پولنگ بغیر وقفے شام 5بجے تک جاری رہیگی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حافظ آباد /اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرخالد رشید کاکہنا تھا کہ آزاد جموں کشمیر کے حلقہ L35جموں IIمیں 16اُمیدوار مد مقابل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...