جنڈیالہ ڈھاب والا ہسپتال روڈ کی تعمیر اور سیوریج کیلئے فنڈز منظور

جنڈیالہ ڈھاب والا ہسپتال روڈ کی  تعمیر اور سیوریج کیلئے فنڈز منظور

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جنڈیالہ ڈھاب والا ہسپتال روڈ کی تعمیر اور سیوریج منصوبے کیلئے ایک کروڑ روپے کے فنڈز منظور ہونے پر اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

اس موقع پر مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ پی پی 35کے صدر عظیم نصر اللہ چیمہ، نواز چیمہ، جاوید چیمہ، ناصر چیمہ، طارق گھمن، منشا نمبردار اور دیگر اہل علاقہ نے مشترکہ بیان میں ایم این اے بلال فاروق تارڑ اور ایم پی اے وقار چیمہ کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ اس منصوبے سے علاقے کے دیرینہ مسائل کے حل کی راہ ہموار ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...