جدہ چیمبر آف کامرس کے نائب چیئرمین کی شفقت محمود سے ملاقات

  جدہ چیمبر آف کامرس کے نائب  چیئرمین کی شفقت محمود سے ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر )جدہ چیمبر آف کامرس کے نائب چیئرمین شیخ عماد العبود نے اسکانکم کا دورہ کیا اور پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین شفقت محمود سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقا ت، سرمایہ کاری کے نئے مواقع، افرادی قوت کی ترقی، صنعتی تعاون اور باہمی کاروباری روابط کو مزید مضبوط بنانے کے مختلف پہلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شفقت محمود نے دوطرفہ تعلقات برادر ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...