ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اور ڈی پی او کا چہلم امام حسین پر جلوس روٹ کا معا ئنہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اور ڈی پی او کا  چہلم امام حسین پر جلوس روٹ کا معا ئنہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓکے سلسلہ میں نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا۔

 مرکزی جلوس اڈا پسروریاں سے آغاز کرے گا اور اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا دوبارہ اڈا پسروریاں پر اختتام پذیر ہوگا۔معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا صفدر شبیر، سی او میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو، واسا، ریسکیو 1122، پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسر بھی موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...