نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے(نامہ نگار)موٹر سائیکل سے گرکر تولیکی روڈ کا ذوہیب شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں شریف پورہ کا کاشف، پاک ٹاؤن کا شعیب، کسوکی روڈ کا احمد، فیصل ٹاؤن کی پروین، 25 سالہ بابراور خالد زخمی ہوگئے۔
موٹر سائیکل سے گرکر تولیکی روڈ کا ذوہیب شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں شریف پورہ کا کاشف، پاک ٹاؤن کا شعیب، کسوکی روڈ کا احمد، فیصل ٹاؤن کی پروین، 25 سالہ بابراور خالد زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments