ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

موترہ(نامہ نگار)تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ سٹی ہاؤسنگ کے زنیر کی بیکری کے ملازم عمر فاروق کو کار نمبر اے ڈبلیو یو 783نے ٹکر مار دی، زخمی کو حالت تشویشناک ہو نے لاہور ریفر کر دیا گیا۔

تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ سٹی ہاؤسنگ کے زنیر کی بیکری کے ملازم عمر فاروق کو کار نمبر اے ڈبلیو یو 783نے ٹکر مار دی، زخمی کو حالت تشویشناک ہو نے لاہور ریفر کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...