دودھ کی پیدوار میں کمی
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں گزشتہ روز ہونیوالی بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
دھان کے کھیتوں میں پنیری کی کاشت تیزی سے جاری ہے، چارہ جات کی کمی کے باعث دودھ کی پیدوار میں کمی واقع ہو گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments