لدھیوالہ وڑائچ:صحافی کے گھر چوری ، ملزم نہ پکڑے جا سکے
لدھیوالہ وڑائچ ، عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی )لدھیوالہ وڑائچ کے محلہ اسلام آباد میں صحافی شہباز احمد کے گھر 20لاکھ مالیت کی چوری کی واردات کو 15روز گزر گئے۔۔۔
سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو کے باوجود پولیس ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی ۔ شہباز احمد نے آئی جی پنجاب، سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان اور ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ افضل گجر سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزموں کو جلد گرفتار کرکے سامان برآمد کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments