تتلے عالی :گھر گھس کر تشدد خاتون سمیت 2 افرا دزخمی

تتلے عالی :گھر گھس کر تشدد  خاتون سمیت 2 افرا دزخمی

تتلے عالی(نامہ نگار)قلعہ بھٹیاں میں گھر گھس کر تشدد ،خاتون سمیت 2 افرا دزخمی ہو گئے۔

نواحی گاؤں قلعہ بھٹیاں کا رہائشی منیراحمد بارشوں میں گرنے والی دیوار کی تعمیر کر رہاتھا کہ ظفراﷲ،سیف اﷲ، نصیر،سلمان،ذوالقرنین وغیرہ گھر کے باہر آگئے گالیاں دیں منع کرنے پر للکارے مارتے گھر میں داخل ہو گئے ،تشدد کرتے ہوئے منیر کے بھانجے سہیل اور بہن عذرا بی بی کو زخمی کر دیا ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے نوشہرہ ورکاں لے جایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...