صفائی کے ناقص انتظامات پر سپرواائزر برطرف ، 2کو شوکاز نوٹس
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ،ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے شہر کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کرتے ہوئے۔۔۔
صفائی آپریشن، عملے کی حاضری، مشینری کی کارکردگی اور فیلڈ میں صفائی کے معیار کا جائزہ لیا۔ معائنے کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات، غفلت اور غیر تسلی بخش کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک سپروائزر کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا جبکہ دو دیگر سپروائزرز کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے احکامات د ئیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments