راہوالی:چور فیکٹری سے 2 لاکھ روپے کا سامان لے گئے
راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا) نامعلوم چور رات کے وقت فیکٹری سے 2 لاکھ روپے کا سامان لے گئے ۔
سرفراز کالونی کے عمر فاروق نے سردار یاسین ملک ہسپتال کے قریب جی ٹی روڈ پر دابڑے بنانے کی فیکٹری بنا رکھی ہے شام 7بجے کاریگروں کی چھٹی کرنے کے بعد فیکٹری کو تالے لگا کر گھر چلا گیا اگلے روز صبح 9بجے فیکٹری آیا تو سامان بکھرا ہوا تھا پڑتال کرنے پر معلوم ہوا کہ نامعلوم ملزم فیکٹری سے 2لاکھ روپے مالیت کے آہنی دابڑے چوری کرکے لے جاچکے ہیں تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments