یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات کے زیر اہتمام ریلی
گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد ریلی ڈی سی آفس سے اے سی آفس تک نکالی گئی۔۔۔
شہریوں اور سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) قرۃ العین اور اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون نے ریلی کی قیادت کی پیر سید سعید احمد گجراتی، صدر انجمن تاجران جاوید بٹ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments