سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب کا دورہ ڈسٹرکٹ ہسپتال حافظ آباد
حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نادیہ ثاقب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد اور ٹراما سنٹر کا دورہ کیا۔
مریضوں کو دستیاب علاج معالجہ کی بہتر سہولیات، مفت ادویات کی فراہمی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق بھی ساتھ تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments