کشمیریوں پر مظالم ، بھارتی حکومت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا:پیر دائود

کشمیریوں پر مظالم ، بھارتی حکومت  کا چہرہ بے نقاب ہو چکا:پیر دائود

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔

 مولانا پیر محمد دا ئود رضوی نے کہا کہ کشمیری مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست کے غیر آئینی، یکطرفہ بھارتی اقدامات مسترد کرچکے ہیں، بھارت جبر اور قید و بند کی اذیتوں کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکا ، آج پوری دنیا کے سامنے بھارتی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکاہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...