ڈسکہ اورگرد ونواح میں کھلے پٹر ول کی فروخت

 ڈسکہ اورگرد ونواح میں  کھلے پٹر ول کی فروخت

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈسکہ اورگرد ونواح میں کھلے پٹر ول کی فروخت جاری ہے جس سے کسی بھی وقت کوئی حادثہ رونماہوسکتا ہے‘

تفصیلات کے مطابق نوجوان پلاسٹک کی بوتلوں میں پٹرول بھر کر لئے پھرتے ہیں اور سرعام فروخت کررہے ہیں ۔شہریوں نے بتایا کہ متعدد بار انتظامیہ کواس بارے آگاہ کرچکے ہیں مگران کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...