سمبڑیال :مختلف واقعات میں گونگی بہری خاتون اور لڑکی اغوا

 سمبڑیال :مختلف واقعات میں  گونگی بہری خاتون اور لڑکی اغوا

سمبڑیال (سٹی رپورٹر ) مختلف واقعات میں گونگی بہری خاتون اور لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ۔

 فردوس پورہ کے رہائشی طارق مسیح کی بہن جو گونگی بہری ہے گھر سے باہر نکلی اورواپس نہیں آئی اہل خانہ کے مطابق 50سالہ خاتون کو اغوا کرلیا گیا ہے ۔ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ڈھینگوال میں کلثوم کی بیٹی حفصہ اپنے خاوند سے گھریلو ناچا قی کی وجہ سے لڑ کر گھر سے چلی گئی جس کا سراغ نہیں ملا ۔اہلخانہ کے مطابق انکی بیٹی کو اغوا کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...