سیالکوٹ :میڈیکل سٹوروں پر ادویات کی مصنوعی قلت کی شکایات

سیالکوٹ :میڈیکل سٹوروں پر  ادویات کی مصنوعی قلت کی شکایات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ میں متعدد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ، میڈیکل سٹوروں پر مصنوعی قلت کی شکایات ،ادویات ساز کمپنیوں کی طرف سے ریٹ بڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔

سیالکوٹ میں قائم میڈیکل سٹوروں میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ ہو چکا ہے ۔ میڈیکل سٹور مالکان کا کہنا ہے کہ ادویات ساز کمپنیوں کی جانب سے قیمتیں بڑھائی گئی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...