راہوالی60:لٹر ڈیزل چوری

 راہوالی60:لٹر ڈیزل چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )عثمان کالونی کے رہائشی سلمان ڈار کے رقبہ واقع ترگڑی میں ڈیرے کا تالا توڑ کر نامعلوم چورڈیزل 60لٹر ،چارجنگ سپرے مشین ، پیٹر انجن کا سامان ،موبائل آئل لے گئے ۔

عثمان کالونی کے رہائشی سلمان ڈار کے رقبہ واقع ترگڑی میں ڈیرے کا تالا توڑ کر نامعلوم چورڈیزل 60لٹر ،چارجنگ سپرے مشین ، پیٹر انجن کا سامان ،موبائل آئل لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...