بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )مختلف مقامات سے بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے ۔ پیروچک میں عبدالمنان اور اسی گاؤں میں عادل گیپکو کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے پائے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
مختلف مقامات سے بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے ۔ پیروچک میں عبدالمنان اور اسی گاؤں میں عادل گیپکو کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے پائے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments