بطور امانت لی گاڑی خورد برد کرلی

بطور امانت لی گاڑی خورد برد کرلی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )امانت پر لی گاڑی خورد بردکرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ڈسکہ کے علی حسن نے کبیر بٹ کو گاڑی بطور امانت دی کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے گاڑی کی واپسی کامطالبہ کیاتو وہ صاف انکاری ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...