وطن عزیز کی ترقی کیلئے جہد مسلسل ضروری:میاں شان علی قمر

وطن عزیز کی ترقی کیلئے جہد  مسلسل ضروری:میاں شان علی قمر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے سٹی سیکرٹری اطلاعات ونشریات میاں شان علی قمر نے کہا ہے کہ 14اگست کا دن ہمیں خود شناسی کا موقع فراہم کرتا ہے ،

 بابائے قوم کے وژن کے مطابق خوشحال پاکستان کی تعمیر کیلئے عزم کی تجدید کریں اور معاشرے کے محروم طبقات کی فلاح وتعلیم اور ترقی کیلئے کام کریں آزادی کا جشن منانا زندہ قوموں کا شیوہ ہے وطن عزیز کی ترقی کیلئے جہد مسلسل ضروری ہے پاک دھرتی کے ذرے ذرے کو اپنی میراث سمجھ کر اس کی حفاظت کرنا ہوگی قائد اعظم اور علامہ محمد اقبال محمد کے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے ہمیں اپنے اندر احساس ذمہ داری پیدا کر نا ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...