پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ میں دفاعی معاہدہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا :ابو عمار
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )امیر پاکستان شریعت کونسل ابو عمار زاہد الراشدی نے کہا ہے کہ پاکستان،
سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کی خبر اس پُرآشوب ماحول میں تپتی دوپہر میں ٹھنڈی ہوا کے خوشگوار جھونکے کی طرح محسوس ہوئی اور بے ساختہ زبان سے الحمد للہ رب العالمین کے ساتھ جذباتِ تشکر کا سیلاب امڈ آیا،یہ امتِ مسلمہ کے دلوں کی آواز اور ملت کے نظریاتی اور شعوری کارکنوں کی امیدوں کا اظہار ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments