میاں لیاقت نے قائم مقام امیر نوشہرہ ورکاں کا حلف اٹھا لیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )میاں لیاقت علی نے قائم مقام امیر سٹی کا حلف اٹھا لیا۔ جماعت اسلامی سٹی نوشہرہ ورکاں کے امیر محمد اشرف صدیقی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔
میاں لیاقت علی نے قائم مقام امیر سٹی کا حلف اٹھا لیا۔ جماعت اسلامی سٹی نوشہرہ ورکاں کے امیر محمد اشرف صدیقی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments