سیالکوٹ:پو لیس حکام کی جانب سے گرجاگھروں کی سکیورٹی کا جائزہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹا ئرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ایس ڈی پی او رانا ندیم طارق نے سٹی اور صدر سب ڈویژن کے گرجا گھروں کا دورہ کر کے سکیو رٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈی ایس پی راناندیم طارق نے گرجا گھروں کے داخلی راستوں پر مامور جوانوں کوالرٹ اور چیکنگ کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔اس موقع پر صدر اور سٹی کے متعلقہ افسر وں نے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments