راہوالی:گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

 راہوالی:گھر کے باہر  سے موٹر سائیکل چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ،

کوٹ شاہاں کے رہائشی عدنان نے رات کو موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی جسے نامعلوم چور رات دو بجے کے قریب لے گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...